اردو (Urdu)

فہرست میں آپ کو ریجن ہووزستیزن کے محکمہ صحت کے بارے  پبلیکیشنز اور فلم ملیں گی۔

تمام مریض اور ان کے رشتہ داروں کو ریجن ہووزستیزن می​ں ایک مریضوں کے مشیر کا حق حاصل ہے۔ مریضوں کا مشیر آپ کو ڈینش محکمہ صحت میں مریض ہونے کے بارے مشاورت دے گا۔ مریضوں کے مشیر کے بارے مزید پڑھیں (انگلش میں)​​​